جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے ایک اہم کردار میاں سلیم رضا نے3 برس بعد آپ بیتی سنا دی

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے ایک اہم کردار میاں سلیم رضا نے 3برس بعد آپ بیتی سنا دی  ہے ، میاں سلیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینے پر "انتہائی مطلوب دہشت گرد" بنا دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  میاں سلیم رضا  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا  کہ ایف آئی اے کے سینئر افسر نے اکتوبر 2019 میں لندن آکر  نواز شریف کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کیلئے دباو ڈالاجھوٹا بیان نہ دینے پر تباہ کرنے اور نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں ڈالنے کی دھمکی دی گئی ، یہاں تک کہ جھوٹی گواہی پر پاکستان میں سیاسی حیثیت اور مالی فوائد اور سرکاری سرپرستی کی یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رکی کے شہر استنبول کی معروف استقلال

سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی

بھارت میں نوجوان لڑکے سلمان نے اپنے دوست کو چار سال پہلے قتل کر کے اپنے کمرے میں دفنا دیا لیکن پھر دو روز قبل کیسے پکڑا گیا